logo pratomigranti.it

PRATOMIGRANTI.it

تارکین وطن جو کہ پراتو کے صوبے میں موجود سات کمونے میں کام کرتے، پڑھتے اور رہتے ہیں، ان کے لیے اپونمنٹ، پیش قدمی، خدمات اور مفید معلومات موجود ہیں۔

پروجیکٹ Pratomigranti.it   اٹالین زبان میں معلومات

​پراتو میگرانتی کا اردو زبان میں نیاء ہوم پیج بنایا گیا ہے۔ فی الحال ویب سائٹ کا مکمل طور پر ترجمہ نہیں کیا گیا ہے، اور اب اس کا مکمل ترجمہ کیا جا رہا ہے،وہ معلومات جن کا ابھی تک ترجمہ نہیں کیا گیا ہے ، ان کے لئے آپ اٹالین زبان کے پیج پر جائیں۔

خبریں

17.11.2016

کمونے دی پراتو: سکول میں کھانے ، ٹرانسپورٹ  اور بلدیاتی نیڈو سکول  کی فیسوں میں آسانی ، تعلیمی سال 2016/2017۔ 30 جون تک CAAF کے دفتر میں آن لائین درخواست دی جا سکتی ہے۔ ہدائیات : طریقہ کار درخواست ۔ اٹالین زبان میں

- Inizio della pagina -
Il progetto Pratomigranti è sviluppato con il CMS ISWEB® di Internet Soluzioni Srl www.internetsoluzioni.it