کم مدت کے لیے پرمیسسو ( رہائشی پرمٹ)

کم مدت کے لیے پرمیسسو ( رہائشی پرمٹ)

Pratomigranti » دستاویزات » پرمیسو دی سجورنو » کم مدت کے لیے پرمیسسو ( رہائشی پرمٹ)
logo pratomigranti.it

کم مدت کے لیے پرمیسسو ( رہائشی پرمٹ)

جون 2007 سے اٹلی میں تین ماہ سے کم مدت کے لیے ملاقات کرنے، بزنس سیاحت یا تعلیم کے غرض سے آنے والے غیر ملکی شہری رہائشی اجازت نامہ ( پرمیسسو) کی ضرورت نہیں ہے :

صرف ملکی حدود میں اپنی ماجودگی کی اطلاح کرنا ضروری ہے.

تمام غیر ملکی جو شیکن کے ممالک کے علاوہ دوسرے ملکوں سے آتے ہیں ، ان کے ملک میں داخل ہونے پر، پاسپورٹ پر لگے ہوے  شیکن کے ویزے کی مہر کو دیکھتے ہوے ، با ڈر کی پولیس ان غیر ملکیوں کی حاضری کا ریکارڈ درج کرے گی.

تمام یورپی یونین سے تلک رکھنے والے شہریوں کو ملک میں داخل ہونے کے بعد اس شہر کے Questure میں اپنی موجودگی

کے بارے میں فارم پر کر کے اطلاح کرنا ہو گی.

خاص بات یہ ہے کے اٹلی کے حدود میں تین ماہ سے زیادہ یا ویزے پر بتا ئے گئے دنوں سے زیادہ نہیں ٹھہرنا چاہیے اور ملک کے قوانین کا احترم کیا جائے.
 

  1.  داخلے کا ویزا، کم مدت کی پرمیسسو، حاضری، ایمبیسی، مستقل قیام ، سیاحت.
  2.  کم مدت کے لیے پرمیسسو حاصل کرنے کا طاریقہ کار ضروری قوانین اور قوانین میں ماجود تبدیلیاں.
آخری تجدید: بدھ 13 جولائی 2016
- Inizio della pagina -
Il progetto Pratomigranti è sviluppato con il CMS ISWEB® di Internet Soluzioni Srl www.internetsoluzioni.it