La Naraتشدد کے خلاف ادارہ

La Naraتشدد کے خلاف ادارہ

Pratomigranti » تارکین وطن کے لیے خدمات » La Naraتشدد کے خلاف ادارہ
logo pratomigranti.it

La Naraتشدد کے خلاف ادارہ

 تشدد کے خلاف ادارہ '' La Nara''جو کہ  ہر طرح کی عمر، مذہبی عقیدہ اور شہریت رکھنے والی خواتین جنہیں کسی بھی قسم کا نفسیاتی، جسمانی، معاشی اور جنسی تشدد ہوا ہو یا شکار ہوں، ان کے مدد فراہم کرتے ہیں۔

اس ادراے میں آپ کی مشکلات کو سننا، فوری استقبال اور مدد فراہم کی جاتی ہے ۔ اس ادارے کے فون نمبر 0574/34472 پر رابطہ قائم کریں۔

 مشکلات میں ملوث خواتین کے لئے یہ خدمات مفت ہیں، جس میں خفیہ اور گمنامی کی مکمل گارنٹی بھی دی جاتی ہے۔

یہ خدمات تمام خواتین کے لئے دستیاب ہیں:

  • مشکلا ت سننے کے لیے فون نمبر؛
  • ذاتی انٹرویو؛
  • قانونی معلومات؛
  • نفسیاتی رہنمائی؛
  • ​خواتین اور ان کے نابالغ بچوں کا عارضی استقبال اور ضروری حالات میں اپنی رہائش سے دور کرنا، تا کہ انہیں خفیہ جگہ پر تجفظ فراہم کیا جا سکے؛
  • ​دستاویزی ادارہ
  • گھر، کام اور خدمات تلاش کرنے میں مدد

 

آخری تجدید: جمعرات 11 اگست 2016
- Inizio della pagina -
Il progetto Pratomigranti Ŕ sviluppato con il CMS ISWEB« di Internet Soluzioni Srl www.internetsoluzioni.it