نرسری سکول( Scuola Infanzia)

Iscrizioni scuola infanzia - 3/6 anni

Pratomigranti » شہر میں رہنا » سکول » isنرسری سکول( Scuola Infanzia)
logo pratomigranti.it

نرسری سکول( Scuola Infanzia)

میں اب داخلے کھلے ہوئے ہیں ان بچوں کے لیئے جنکی  2016۔01۔01 سے 2019۔04۔30 کے درمیانپیدائش ہوئی ہے۔

داخلے سال 2021/2022کے لئیے آخری تاریخ 25 جنوری 2021 ہے۔ آپ 25 جنوری تک داخلہ کا سکتے ہیں ۔

ہر ایک بچہ جس پتہ پر رہتا ہے ادھر ایک خط(Lettera) بھیجا گیا ہے جس میں کہ نزدیکی سکول کا بتایا گیا ہے جدھر آپ اپنے بچے کا داخلہ کرا سکتے ہیں۔

اگر آپکوletter گھر پر موصول نہیں ہوا تو آپ آن لائن فارم  ( link di
modulo
) اس لنک پر کلک کر کہفل کرسکتے ہیں اس ورق کے آخر پر رہنمائی حاصل کرتے ہوئے ۔

اگر آپکو نہیں پتہ کہ آپکا نزدیکی سکول کونسا ہے:

آپ ادھر کلک کر کہ جان سکتے ہیں

آپ نےجس سکول میں داخلہ کرانا ہے آپ انہیں انکے ای میل ایڈریس پر ای میل کرینگے جو کہ آپکو اس لنک میں مل جائیگی(link della scuola stradria ) سیکشن"Recapiti Istituti Comprensivo" میں ۔

اگر آپ سے کسی طرح ای میل نہیں ہو سکتی تو آپ جس سکول میں داخلہ کرانا چاہتے ہیں آپ ادھر فون کر کہAppuntamento بھی لے سکتے ہیں۔

اگر آپکو زبان میں کوئی مسئلہ ہے تو آپSupporto alle iscrizioni con mediatore linguistico  (آپکو آپکی زبان میں داخلہ کرانے میں مدد کر سکتے
ہیں) اس نمبر 800242525 پر رابطہ کر کہAppuntamento فکس کر سکتے ہیں۔

نرسری سکول کی تعلیم مفت ہے سوائےMensa service (سکول کھانا کھانا) کے۔

مارچ تک آپکے بچے کے داخلے کا پبلش کر دیاجائیگا کہ ہو گیا ہے۔

 

Pagina web realizzata all’interno del Progetto “S.P.A.C.E.”, di cui il Comune di Prato è soggetto Capofila. Il progetto è finanziato a valere sull’ OS2 – ON3, del Programma Nazionale del Fondo Asilo, Migrazione e Integrazione (FAMI) 2014-2020 (Autorità Responsabile Ministero dell’Interno).

logo europa comune di prato logo logo ministero interno 

آخری تجدید: جمعہ 15 جنوری 2021
- Inizio della pagina -
Il progetto Pratomigranti è sviluppato con il CMS ISWEB® di Internet Soluzioni Srl www.internetsoluzioni.it