صحت کی بنا پر پرمیسسو دی سوجورنو

صحت کی بنا پر پرمیسسو دی سوجورنو

Pratomigranti » دستاویزات » پرمیسو دی سجورنو » پرمیسو دی سجورنو کی اقسام » صحت کی بنا پر پرمیسسو دی سوجورنو
logo pratomigranti.it

صحت کی بنا پر پرمیسسو دی سوجورنو

صحت کی بنا پر پرمیسسو دی سوجورنو

غیر ملکی  باشندے طبی علاج کے لیے ملک میں داخلے کے ویزہ کے لیے درخواست دے سکتے ہیں . اس کے لیے انہیں اپنے ملک میں اٹالین سفارت خانے میں مندرجہ زیل دستاویزت پیش کرنا ہونگے.

اپنی مرضی کے کسی بھی پرائیویٹ یا سرکاری میڈیکل ادارے سے تصدیق شدہ طبی دیکھ بھال کی نویت،علاج کے آغاز  کی  تاریخ اور علاج کے لیے درکار ممکنہ مدت.

اپنی مرضی کے مذکورہ بالا طبی حدمت آخراجات کی 30 فیصد رقم جمع کرانے کی رسید.

اس فرد کا تحریری بیان جو اتلے میں اس کے ہسپتال اور رہائش کے اخراجات برداشت کرے گا.

یہ وسائل اس غیر ملکی کو بینکنگ گارنٹی کے زریعے مہیا کیے جا سکتے ہیں .

آخری تجدید: جمعہ 25 نومبر 2016
- Inizio della pagina -
Il progetto Pratomigranti è sviluppato con il CMS ISWEB® di Internet Soluzioni Srl www.internetsoluzioni.it