غیر ملکی افراد کے 14 برس سے کم کی عمر کے بچے اپنے والدین یا اساتذہ کے ہمراہ سمجھے جائیں گے. 14 سے18 سال کے بچوں کو خاندانی بنیاد پر سکونت رکھنے والوں کے ساتھ رہنے کا حق ہو گا.
بچوں کے حقوق
عمر کی قانونی حد
بلا سرپرست بچے
بچوں کے حقوق
ہدایات : غیر ملکی باشندوں کو اسکول جانے کی اجازت ہے. ان بچوں کے والدین یا اساتذہ اٹلی کے بچوں کو حاصل شدہ شرائط ہی پر اپنے بچوں کا داخلہ کروا سکتے ہیں سکولوں میں داخلہ تعلیمی سال کے دوران کسی وقت بھی کروایا جا سکتا ہے .
صحت: سکونتی اجازت پانے والے بچوں کو اپنے والدین یا قومی نظام صحت کی طرف سے حقوق یافتہ افراد کے ساتھ رجسٹر کروانا ہو گا اس طرح ان کو ہمارے نظام صحت کی طرف سے طبی مدد کی مراعات مل جاییں گی.
کام : غیر ملکی بچوں کو اٹلی کے بچوں کو حاصل شدہ قوانین کے مطابق کام کرنے کی اجازت ہے .
بلا سرپرست بچے : ایسے بچوں کے لیے جو کسی سرپرست کے بغیر ملک میں اکیلے ہیں اور حصو صی اجازت ہے .