خاندانی ممبران اور رشتہ داروں کی جانب سے مدد موجود نہ ہونے کی صورت میں تمام حاملہ یا خواتین جو کہ چھوٹے بچوں کے ہمراہ ہوں، سماجی سروسز سے مدد مانگ سکتی ہیں۔
سماجی سروسز ان کے لئے عارضی رہائش کی تلاش کریں گے جو کہ 6 مہینوں سے لے کر ایک سال تک لئے ہو گی، جس میں خواتین کو خود سے اپنے بچوں کی دیکھ بھال کرنے میں مدد کی جائے گی۔