یہ کیا ہے

سماجی الاؤنس

logo pratomigranti.it

یہ کیا ہے

سماجی الاؤنس

یہ کیا ہے
یہ کن لوگوں کے لیے ہے
درخواست

یہ کیا ہے

یہ فلاحی خدمات کی فراہمی ہے:
- یہ الاؤنس ہر مہینے دیا جاتا ہے اور سال کے آخری مہینے میں یہ دوگنا ہو جاتا ہے

یہ کن لوگوں کے لیے ہے

اطالوی شہری جن کا تعلق اس ہی کمونے سے ہو جس میں وہ درخواست کر رہے ہو. ( مطلب کے ان کا نام اناگرافے میں لکھا ہونا چاہیے) غیر ملکی شہری( یہ الاؤنس ان غیر ملکی شہریوں کے لیے ہے جن کے پاس پرمیسسو دی سوجورنو CE
ہے)

- جن کی عمر 65 سال ہے.
- جو اٹلی میں مقیم ہیں.
- جو قانونی طور پر دس سال سے اٹلی میں رہائش پزیر ہیں.
- جن کی کمائی قانونی طور پر مقرر کی گئی رقم سے کم ہے.

درخواست

یہ درخواست ایک حاص فارم بھر کے کی جاتی ہے. یہ فارم آپ کو INPS کے دفتر یا INPS کی ویب سائٹ www.inps.it پر مل سکتا ہے. یہ فارم آپ Inps کے دفتر جمع کروا سکتے ہیں یا ڈاک کے ذریعے بھی بھیج سکتے ہیں.اس کے علاوہ آپ Patronati سے مفت مدد حاصل کر سکتے ہیں.

آخری تجدید: منگل 29 مئی 2018
- Inizio della pagina -
Il progetto Pratomigranti è sviluppato con il CMS ISWEB® di Internet Soluzioni Srl www.internetsoluzioni.it