۔1 خوراک بونس کاغذی دستاویز نہیں ہو گا، یہ شہری کی جانب سے اپنے ذاتی کودیچے فسکالے کے ذریعے استمعال کیا جائے گآ
:۔ 2 ۔ اس خوراک بونس کو استمعال کرنے کے لئے ، شہری کو ضرورت ہو گی
- اپنے قریب دکان منتخب کریں؛ کمونے دی پراتو کے ویب سائٹ پر فہرست دستیاب ہے
- دکان میں اپنے کودیچے فسکالے اور پن کوڈ کے ساتھ داخل ہوں گے، جو کہ آپ کو اپنے فون نمبر پر بھیجا جائے گا (اس پر آپ کی درخواست کی کاروائی نمبر موجود ہو گا)۔ یہ پن کوڈ نمبر خفیہ رکھنا ہو گا جو کہ گم ہونے کی صورت میں دوبارہ حاصل نہیں کیا جا سکے گا۔
- سامان خریدنے کے لئے آپ کو اپنا ذاتی کودیخ فسکالے اور پن کوڈ دبانا ہو گا
۔3۔ شہری یہ بونس ایک سے زیادہ بار استعمال کر سکتا ہے اور دکان میں ہمیشہ ساتھ لانا ہو گا، بونس پیسوں کی مدت تک خریداری کی جا سکتی ہے
۔4 یہ خوراک بونس 31 مارچ 2021 تک استمعال کیا جا سکتا ہے اور اس سے زیادہ مدت نہیں دی گئی ہے۔ اس سے صرف ضروری چیزیں خریدی جا سکتی ہیں _(شراب، سگریٹ وغیرہ کی اجازت نہیں ہو گی)
۔5 مختار نامہ : یہ بونس صرف وہی شخص استعمال کر سکتا ہے جس نے درخواست پیش کی ہو جس کے لئے اسے اپنے ذاتی کودیخے فسکالے کا استعمال کرتے ہوئے خریداری کرنا ہو گی۔ صرف خاص حالات میں، اگر یہ شخص خود سے خریداری نہ کر سکتا ہو تو بذریعہ دوسرے sociale@comune.prato.itشخص چیزیں خرید سکتا ہے جس کے لئے کمونے دی پراتو کی جانب سے اجازت لینی ہو گی، اس کے لئے
پردرخواست دینا ہو گی، جس ضرورت کی وجہ اور اس شخص کی شناختی کوائف اور فون نمبر درج کرنا ہوں گے۔
معلومات کے لئے اس فون نمبر پر رابطہ کریں 800270157 پر صبع 8,30 بجے سے لے کر 17,30 تک ہر روز فون کرسکتے ہیں جس میں ہفتہ اور اتوار کے روز بند ہو گا۔ یہ نمبر 12 جنوری سے لے کے 26 جنوری تک جاری رہے گا یا پھر اس ویب سائٹ پر رابطہ کریں
sociale@comune.prato.it
۔۔26 جنوری کے بعد معلومات کے لئے شہری کمونے کے اس نمبر پر سماجی سروسز کے ساتھ رابطہ کر سکتے ہیں