طبی حمعاشی امدادی سروس تیار

طبی حمعاشی امدادی سروس تیار

Pratomigranti » تارکین وطن کے لیے خدمات » سماجی خدمات » طبی حمعاشی امدادی سروس تیار
logo pratomigranti.it

طبی حمعاشی امدادی سروس تیار

 

کیا ہے؟

طبی حالات کے ہنگامی صورت حال کی وجہ سے، کمونے میں رہنے والے شہریوں کے لئے (مارچ کے مہینے سے) سماجی اور معاشی امدادی سروس تیار کی گئی ہے۔

کمونے کے سماجی سروسز میں یہ امدادی سہولیات  فراہم کی گئی ہیں، جو کہ پروفیشنل سماجی سروسز کے ذریعے ضرورت مند لوگوں کی مدد کریں گے۔

ایسے لوگ جو کہ خود کفیل نہ ہوں اور انہیں کورانٹین طبی قید یا پوزاٹیو ہونے کی صورت میں خاص طور پر گھروں میں مدد فراہم کی جائے گی۔

یہ پروجیکٹ تیار Progetto Insieme (Comune, Fondazione cassa di Risparmio di Prato e Spes Docet)

کیا گیا ہے اور ایمرجینسی امدادی کمیٹی نے شہریوں کے شدید معاشی حالات میں خوراک الا‌ؤنس اور خاندانوں کی ضروریات کے لئے مدد فراہم کریں گے۔

کے آن لائن پیج پر آپ کو اس پروجیکٹ سے معتلقہ ایسوسیشن کے ذریعے معلومات حاصل کی  Progetto Insieme

جا سکتی ہیں۔

 

 

مدد کیسے حاصل کی جا سکتی ہے؟

ضروریات اور سماجی معاشی مدد اور خوراک کی امداد حاصل کرنے کے لئے سماجی سروسز کے ساتھ رابطہ قائم کرنا  سماجی سروسز کے ادارے میں فری کال نمبر پر فون کریں۔Punto Unico d'Accesso (PUA) لازم ہو گا جو کہ

 

 

فری کال نمبر

800922912 فری کال نمبر پر فون کریں

اوقات کار: سموار اور جمعرات 9.00 سے 13.00 بجے تک، چائنیز زبان میں معلومات دی جائیں گی، اور بروز بدھ ہمیشہ 9.00 سے لے کر 13.00 بجے تک، اردو زبان میں معلوماتی سروس فراہم کی جائے گی۔

پراتو کے کمونے کی جانب سے پروفیشنل سماجی کارکنان اور پراتو کے علاقائی طبی سوسائٹی کے افسران جواب دیں گے۔

سمابی کارکنان، فون پر انٹرویو یا موجودہ ہونے کی صورت میں (فی الحال ضرف بذریعہ اپوائمنٹ) آپ کے حالات کے بارے میں تصدیق کرتے ہوئے امدادی کاروائی کے لئے سروسز فراہم کریں گے

 

Informazioni per l’accesso ai servizi nel territorio pratese in urdu (2.42 MB) File con estensione pdf

 

آخری تجدید: جمعہ 23 اپریل 2021
- Inizio della pagina -
Il progetto Pratomigranti è sviluppato con il CMS ISWEB® di Internet Soluzioni Srl www.internetsoluzioni.it