جب ایک بچہ پیدا ہوتا ہے

جب ایک بچہ پیدا ہوتا ہے

Pratomigranti » شہر میں رہنا » جب ایک بچہ پیدا ہوتا ہے
logo pratomigranti.it

جب ایک بچہ پیدا ہوتا ہے

بچہ کی پیدائش پر والدین کو مندجہ زیل دفاتر میں اطلاع دینی ہوگی :

  • جس ہسپتال میں پیدائش ہوئی ہے اس ہسپتال کے دفتر Accettazione Amministrativa کو تین دن کے اندر اطلاع دینی ہوگی .
  • کمونے کے دفتر Ufficio di Stato Civile کو 10 دن کے اندر اطلاع دینی ہوگی.

والدین کو مدرجہ زیل دستاویزت پیش کرنی ہونگی.

  • ہسپتال کی طرف سے جاری کردا پیدائش کا سرٹیفکیٹ .
  • ماں یا باپ جو نام لکھوانے آے اس کا شناختی کارڈ .
  • اگر والدین شادی شدہ نہیں ہیں تو دونوں کا ویلڈ شناختی کارڈ.

La denuncia di nascita ایک سرٹیفکیٹ جو آپ کو بچے کی پیدائش کی اطلاع دیتے وقت ماں باپ کو دیا جاتا ہے .

آخری تجدید: سوموار 18 جولائی 2016
- Inizio della pagina -
Il progetto Pratomigranti è sviluppato con il CMS ISWEB® di Internet Soluzioni Srl www.internetsoluzioni.it