کاوُنٹر اینٹی ٹریفکنگ اور پراتو کی انتظامیہ کا کام

کاوُنٹر اینٹی ٹریفکنگ اور پراتو کی انتظامیہ کا کام

Pratomigranti » شہر میں رہنا » کاوُنٹر اینٹی ٹریفکنگ اور پراتو کی انتظامیہ کا کام
logo pratomigranti.it

کاوُنٹر اینٹی ٹریفکنگ اور پراتو کی انتظامیہ کا کام

پراتو میں Comune di Prato غیر قانونی خدمات حاصل کرنے ، غیرقانونی کام اور مہاجر شہریوں کے استحصال سے نمٹنے کے لئے پرعزم ہے اور اس کے دفاتر کو اس معاملے پر اطالوی قوانین کے تحت مطلوبہ تحفظ اور طریقہ کار اور تحفظ کے طریق کار کے بارے میں معلومات اور رہنمائی فراہم کرنے میں مصروف ہے۔

 

اگر آپ غیرملکی شہری ہیں اور زبردستی کام، جسم فروشی یا اسمگلنگ کا شکار ہیں تو ، آپ اس زبردستی کی اس صورتحال کو سامنے لانے کے لئے اداروں کے ساتھ تعاون کر سکتے ہیں تاکہ رہائشی اجازت نامہ جاری کرنے کی درخواست کرنے اور تحفظ میں شامل ہونے کے لئیے وہ آپکی مدد کر سکیں۔ 

 

اپنے حقوق کے بارے میں جاننے کے لئیے پراتو کی میونسپلٹی کی امیگریشن سروس سے رابطہ کریں۔ اطالوی قانون آپ کی حفاظت کرتا ہے۔

مزید معلومات کے لئیے آپ امیگریشن سروس سے رابطہ کر سکتے ہیں اور Appuntamento  فکس کر سکتے ہیں تا کہ آپ آپریٹر سے ملاقات کر کہ تفصیلی معلومات حاصل کر سکتے ہیں۔ اگر آپکو اطالوی زبان بولنے میں مشکل پیش آتی ہے تو آپ زبان انگلش، اردو، البانی ، چائنیز ، عربی اور فرینچ کے ٹرانسلیٹر سے فون کر کہ بات کر سکتے ہیں۔ 

 

SERVIZIO IMMIGRAZIONE DEL COMUNE DI PRATO

Via Roma, 101 - Prato

Tel. 0574 1835420

Numero Verde 800 242525

e-mail: immigrazione@comune.prato.it

 

پراتو کی میونسپلٹی اور پبلک پراسیکیوٹر کے دفتر کے درمیان 2018 میں دستخط شدہ معاہدہ "مزدوری میں زبردستی کے واقعات کی روک تھام اور متاثرین کے تحفظ کے بارے میں” ہے۔ SATIS نیٹ ورک کے ساتھ تعاون ہے۔ Sistema Antitratta Toscano Interventi Sociali www.satistoscana.org)

جسکی رہنمائی پراتو کر رہا ہے۔

 

 

Pagina web realizzata all’interno del Progetto “S.P.A.C.E.”, di cui il Comune di Prato è soggetto Capofila. Il progetto è finanziato a valere sull’ OS2 – ON3, del Programma Nazionale del Fondo Asilo, Migrazione e Integrazione (FAMI) 2014-2020 (Autorità Responsabile Ministero dell’Interno).

logo europa logo comune di prato logo ministero interno

- Inizio della pagina -
Il progetto Pratomigranti è sviluppato con il CMS ISWEB® di Internet Soluzioni Srl www.internetsoluzioni.it