۔-Viva کلاس (زبانی کلاس ) تک رسائی کے متعلق معلومات:
• والدین فون یا کمپیوٹر کا استعمال کرسکتے ہیں، اور انٹرنیٹ کا استعمال کرتے ہوئے Google Chrome/ Mozilla پر Classeviva Spiaggiari ٹائپ کر سکتے ہیں، یا پھر بہتر ہے کہ وہ ویب ایڈریس پر جو پاسورڈ انہیں بھیجا گیا ہے اسکو استعمال کر کہ لکھ سکتے.
•ایک سرخ ورق کھلے گا جسکے بائیں جانب اوپر Gruppospiaggiariparma لکھا ہو گا اور اسکے نیچے ایک بڑا سا خانہ ہو گا جس میں آپ اپنا Username لکھ سکتے ہیں اور ایک چھوٹا خانہ ہو گا جس میں آپ اپنا پاسورڈ لکھ سکتے ہیں اور آخر میں Conferma پر کلک کر دیں۔۔
•الیکٹرونک رجسٹر کھلے گا اور مین سکرین پر لفظ Agenda پر کلک کیجئیے گا جس میں آپکو ہفتہ ورانہ گھر کا کام کرنے کو مل جائیگا