• اپنی فون ایپلیکیشن کا استعمال کرتے ہوئے فون میں Did Up ایپ انسٹال کریں ( ہر ایک والدین اپنی ایپ علیحدہ سے انسٹال کرے گا) .
•آپ اپنا ڈیٹا لکھے گیں ( سکول کا کوڈ، والدین میں سے کسی ایک کی E-mail اور سیکرٹری کی جانب سے دیا جانے والا پاسورڈ یا پھر سیکرٹری کی جانب سے دیئے جانے والا codice utente اور پاسورڈ جو کہ طالبات اور والدین کو بدلنا پرے گا) ایپلیکیشن کھل جائیگی جسمیں آپ سکول کا کرنے والا گھر کا کام اور ایکٹی ویٹی اور والدین کو دی جانے والی معلومات دیکھ سکتے ہیں۔
Accedere dal Computer:
کمپیوٹر سے کیسے رسائی حاصل کر سکتے ہیں:
• کسی بھی searching web ( Google, Bing)کا استعمال کیا جا سکتا ہے یا پھر web Browser جیسے کہ ( Chrome, Firefox, Safari, Internet explorer) کا استعمال کرتے ہوئے Argo Famiglia پر کلک کر سکتے ہیں۔
•آپ اپنا ڈیٹا لکھے گیں ( سکول کا کوڈ، والدین میں سے کسی ایک کی E-mail اور سیکرٹری کی جانب سے دیا جانے والا پاسورڈ یا پھر سیکرٹری کی جانب سے دیئے جانے والا codice utente اور پاسورڈ جو کہ طالبات اور والدین کو بدلنا پرے گا)
• ایپلیکیشن کھل جائیگی جسمیں آپ سکول کا کرنے والا گھر کا کام اور ایکٹی ویٹی اور والدین کو دی جانے والی معلومات دیکھ سکتےہیں
نوٹ: اور کسی قسم کی بھی معلومات حاصل کرنے کیلئے یا آپکو ایپلیکیشن تک رسائی میں کوئی مسئلہ پیش آئے تو آپ سکول سے E-mail کے یا پھر فون کے ذریعے رابطہ کر سکتے ہیں۔